مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے حضرت زہرا سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت اور عید نوروز کی مناسبت سے شرائط اور ضوابط کے مطابق عام عدالتوں ، فوجی اور انقلابی عدالتوں سے سزا پانے والے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش کی درخواست سے موافقت کی ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے حضرت زہرا سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے بعض قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش کی درخواست سے موافقت کی ۔
News ID 1879267
آپ کا تبصرہ