مہر خبررساں ایجنسی نے شینہوا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین کے مختلف صوبوں میں گر ج چمک کے ساتھ تیز ہواؤں اور طوفانی بارشوں سے عمارتوں کی چھتیں گر گئیں۔ صوبے جیانگشی میں تیز ہواؤں سے ایئر پورٹ کے داخلی دروازے کی چھت بھی گر گئی، حادثے میں کوئی زخمی نہیں ہوا ۔
چین کے مختلف صوبوں میں گر ج چمک کے ساتھ تیز ہواؤں اور طوفانی بارشوں سے عمارتوں کی چھتیں گر گئیں
News ID 1879187
آپ کا تبصرہ