مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے جنگی طیاروں نے عراق کے صوبہ اربیل کے سرحدی علاقہ میں کردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق ترکی کے جنگی طیاروں نے کردستان ورکر پارٹی ( پ ک ک ) کے عناصر کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔ ترک طیاروں کے حملوں میں جانی اور مالی نقصان کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔
ترکی کے جنگی طیاروں نے عراق کے صوبہ اربیل کے سرحدی علاقہ میں کردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔
News ID 1878819
آپ کا تبصرہ