18 فروری، 2018، 11:28 AM

ایرانی وزیر خارجہ مونیخ پہنچ گئے

ایرانی وزیر خارجہ مونیخ پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ جرمنی کے شہر مونیخ میں سکیورٹی اجلاس میں شرکت اور خطاب کے لئے مونیخ پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگآر کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ جرمنی کے شہر مونیخ میں سکیورٹی اجلاس میں شرکت اور خطاب کے لئے مونیخ پہنچ گئے ہیں۔ جرمنی کے شہر مونیخ میں سکیورٹی کی 54 ویں کانفرنس منعقد ہورہی ہے اس اجلاس میں کئی ممالک کے سیاسی اور سکیورٹی حکام شریک ہیں۔

News Code 1878816

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha