17 فروری، 2018، 10:05 AM

صدرحسن ورحانی نے مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا

صدرحسن ورحانی نے مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کا دہلی میں ہندوستانی صدر اور وزير اعظم نے شاندار اور والہانہ استقبال کیا جس کے بعد صدر حسن روحانی نے مہاتما گاندھی کے مزار پر پھول چڑھائے اور اسے خراج عقیدت پیش کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کا دہلی میں ہندوستانی صدر اور وزير اعظم نے شاندار اور والہانہ استقبال کیا جس کے بعد صدر حسن روحانی نے مہاتما گاندھی کے مزار پر پھول چڑھائے اور اسے خراج عقیدت پیش کیا۔ آج صبح ہندوستان کے صدارتی محل میں ہندوستانی صدر رام ناتھ کووند اور وزیر اعظم نریندر مودی نے صدر روحانی کا شاندار استقبال کیا۔ ۔ اس موقع پر دونوں ممالک کے ترانے پیش کئے گئے اورصدر حسن روحانی کے اعزاز میں  21 توپوں کی سلامی پیش کی گئی اور دونوں ممالک کے صدور نے اپنے ہمراہ وفود کا تعارف کرایا۔ اس کے بعد صدر حسن روحانی نے مہاتما گاندھی کے مزار پر پہنچے اور پھول چڑھائے۔

News ID 1878794

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha