مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ترجمان نے تہران میں ایرانی وزیرخارجہ کے سیاسی امور کے اعلی اہلکار جابری انصاری سےملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں یمن پرسعودی عرب کی طرف سے مسلط کردہ جنگ کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا اور یمن کے خلاف سعودی عرب کے مجرمانہ اور بہیمانہ اقدامات کو روکنے کے سلسلے میں بھی بات چیت کی گئی۔
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ترجمان نے تہران میں ایرانی وزیرخارجہ کے سیاسی امور کے اعلی اہلکار جابری انصاری سےملاقات اور گفتگو کی۔
News ID 1878698
آپ کا تبصرہ