6 فروری، 2018، 8:10 PM

پاکستان کے صوبہ خيبر پختون خواہ میں زلزلے کے جھٹکے

پاکستان کے صوبہ خيبر پختون خواہ میں زلزلے کے جھٹکے

پاکستان کے صوبہ خيبر پختون خواہ کے علاقے دیر اور مالاکنڈ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکسپریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے صوبہ خيبر پختون خواہ کے علاقے دیر اور مالاکنڈ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق خیبر پختونخواہ کے علاقے دیر اور مالاکنڈ کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ جھٹکے اس قدر شدید تھے کہ لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.6 ریکارڈ کی گئی ہے جب کہ زلزلہ کا مرکز دیر سے 15 کلو میٹر شمال مغرب تھا۔

News ID 1878556

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha