31 جنوری، 2018، 10:33 PM

ترک صدر اردوغان اور لبنان کے وزير اعظم حریری کی ملاقات

ترک صدر اردوغان اور لبنان کے وزير اعظم حریری کی ملاقات

ترکی کے دارالحکومت انفرہ میں ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے لبنان کے وزیر اعظم سعد حریری سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی نےترک صدارتید فتر کی ویبگاہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے دارالحکومت انفرہ میں ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے لبنان کے وزیر اعظم سعد حریری سے ملاقات اور گفتگو کی۔ ملاقات انقرہ کے صدارتی محل میں ہوئی ۔ اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور علاقائي امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

News Code 1878427

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha