مہر خبررساں ایجنسی نےترک صدارتید فتر کی ویبگاہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے دارالحکومت انفرہ میں ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے لبنان کے وزیر اعظم سعد حریری سے ملاقات اور گفتگو کی۔ ملاقات انقرہ کے صدارتی محل میں ہوئی ۔ اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور علاقائي امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ترکی کے دارالحکومت انفرہ میں ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے لبنان کے وزیر اعظم سعد حریری سے ملاقات اور گفتگو کی۔
News ID 1878427
آپ کا تبصرہ