مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردوں کے خلاف مسلسل کارروائیاں کررہا ہے، پاکستان نے نومبر میں تحریک طالبان افغانستان اور حقانی نیٹ ورک کے 27 دہشت گردوں کو افغانستان کے حوالے کیا ہے۔
پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان فیصل نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ پاکستان تحریک طالبان افغانستان اور حقانی نیٹ ورک کے دہشت گردوں کو افغانستان کے خلاف کسی بھی دہشت گردی کے لیے پاکستانی سرزمین استعمال کرنے کی اجازت نہیں دےگا
سے روکنے کی کوششں کر رہا ہے اس ضمن میں نومبر 2017ء میں تحریک طالبان افغانستان اور حقانی نیٹ ورک سے منسلک 27 دہشت گردوں کو افغانستان کے حوالے کیا گیا ہے۔
آپ کا تبصرہ