مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے وزیر خارجہ نے مولود چاوش اوغلو نے کہا ہے کہ امریکہ کو شام کے شہر منبج سے فوری طور پر نکل جانا چاہیے۔ ترک وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ کو منبج سے خارج ہو کر ثاب کرنا چاہیے کہ اس نے کرد کی حمایت ترک کردی ہے۔ اس سے قبل ترک صدر کے ترجمان ابراہیم کیلن اور امریکہ کی قومی سلامتی کے مشیر میک مسٹر کرد ڈیموکریٹ کردوں کو ہتھیار فراہم نہ کرنے پر اتفاق کیا تھا۔
ترکی کے وزیر خارجہ نے چاوش اوغلو نے کہا ہے کہ امریکہ کو شام کے شہر منبج سے فوری طور پر نکل جانا چاہیے ۔
News ID 1878329
آپ کا تبصرہ