26 جنوری، 2018، 5:11 PM

انڈونیشیا کے صدر اسلام آباد پہنچ گئے

انڈونیشیا کے صدر اسلام آباد پہنچ گئے

انڈونیشیا کے صدر 2 روزہ دورے پر پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے ہیں ۔

مہر خـررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ انڈونیشیا کے صدر 2 روزہ دورے پر پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے ہیں ۔ انڈونیشیا کے صدر جو کو ودودو اور خاتون اول ارینہ پاکستان کے 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچے جہاں نورخان ایر بیس پر پاکستان کے صدر ممنون حسین نے اپنے مہمان کا استقبال کیا، اس موقع پر انڈونیشیائی صدر کو 21 توپوں کی سلامی بھی دی گئی۔

انڈونیشیا کے صدر کے ہمراہ  وزرا اور کاروباری شخصیات کا ایک بڑا وفد بھی پاکستان آیا ہے جب کہ صدرجو کو ودودو پاکستانی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے بھی خطاب کریں گے۔

News ID 1878311

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha