مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کے نائب صدر مائیک پنس رواں ہفتہ مصر اور اسرائیل کا دورہ کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قراردینے کے فیصلے کے بعد کسی امریکی اعلی عہدیدار کا مشرق وسطی کا یہ پہلا دورہ ہے۔ امریکی نائب صدر اس سفر میں امریکی صدر کے بیت المقدس کے بارے میں فیصلے کے بعد عرب ممالک کو امریکہ کے ساتھ لے کر چلنے کی کوشش کریں گے۔
امریکہ کے نائب صدر مائیک پینس رواں ہفتہ مصر اور اسرائیل کا دورہ کریں گے۔
News ID 1877390
آپ کا تبصرہ