22 نومبر، 2017، 11:34 AM

رہبر معظم انقلاب اسلامی سے رضاکار فورس اور اس کے اعلی کمانڈر کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی سے رضاکار فورس اور  اس کے اعلی کمانڈر کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای سے رضاکار فورس اور اس کے اعلی کمانڈروں نے ملاقات کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای سے ہفتہ رضاکار فورس کی مناسبت سے  ملک بھر کی رضاکار فورس اور اس کے اعلی کمانڈروں نے ملاقات کی۔

News ID 1876833

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha