2 نومبر، 2017، 12:01 PM

رہبر معظم انقلاب اسلامی سے مدارس اور یونیورسٹیوں کے ہزاروں طلباء کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی سے مدارس اور یونیورسٹیوں کے ہزاروں طلباء کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے مدارس اور یونیورسٹیوں کے ہزاروں طلباء نے ملاقات کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے سامراجی طاقتوں سےمقابلے کے  قومی دن کی مناسبت سے مدارس اور یونیورسٹیوں کے ہزاروں طلباء نے ملاقات کی۔ رہبر معظم نے اس ملاقات میں سامراجی طاقتوں کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں طلباء کے کردار کو اہم قرار دیا۔

News ID 1876371

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha