25 اکتوبر، 2017، 6:39 PM

عراقی وزیر اعظم انقرہ پہنچ گئے

عراقی وزیر اعظم انقرہ پہنچ گئے

عراق کے وزير اعظم ترک حکام سے ملاقات کے لئے انقرہ پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے وزير اعظم حیدر العبادی ترک حکام سے ملاقات کے لئے انقرہ پہنچ گئے ہیں۔عراقی وزير اعظم حیدر العبادی اس سفر میں ترکی کے صدر اردوغان ، وزير اعظم بنعلی ایلدریم اور دیگر اعلی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور علاقائي صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔

News ID 1876191

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha