23 اکتوبر، 2017، 5:45 PM

مقتدی صدر کی عبداللہ دوم سے ملاقات

مقتدی صدر کی عبداللہ دوم سے ملاقات

عراق کے ممتاز شیعہ عالم دین مقتدی صدر نے اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم سے ملاقات کی اس ملاقات میں عبداللہ دوم نے عراق کی ارضی سالمیت پر تاکید کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے ممتاز شیعہ عالم دین مقتدی صدر نے اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم سے ملاقات کی اس ملاقات میں عبداللہ دوم نے عراق کی ارضی سالمیت پر تاکید کی ہے۔ عبداللہ دوم نے اس ملاقات میں عراق میں امن و ثبات قائم کرنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اردن عراق کی ارضي سالمیت کی حمایت کرتا ہے۔ عبداللہ دوم نے عراقی فورس کی وہابی دہشت گردوں کے خلاف فتح پر بھی عراقی قوم اور حکومت کو مبارکباد پیش کی۔

News ID 1876154

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha