22 جولائی، 2017، 6:33 PM

جرودعرسال کے بعض علاقوں پر اسلامی مزاحمت کا کنٹرول

جرودعرسال کے بعض علاقوں پر اسلامی مزاحمت کا کنٹرول

جرودعرسال میں اسلامی مزاحمت کی وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری ہے اسلامی مزاحمت نے جرود عرسال کے بعض علاقوں کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جرودعرسال میں اسلامی مزاحمت کی وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری ہے اسلامی مزاحمت نے جرود عرسال کے بعض علاقوں کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق اسلامی مزاحمت نے قرنۃ وادی الخیل سے دہشت گردوں کا صفایا کرتے ہوئے اس علاقہ پر قبضہ کرلیا ہے اس کے علاوہ اسلامی مزاحمت نے قرنۃ القنزح پہاڑی پر بھی قبضہ کرلیا ہے ۔ ادھر لبنانی فوج نے عرسال میں داخل ہونے والے دہشت گردوں پر کاری ضرب وارد کرتے ہوئے انھیں بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے ۔

News ID 1874043

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha