مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے صوبہ خيبر پختون خواہ کے پشاور، چترال اور اطراف کے مختلف علاقوں میں 5.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکےریکارڈ کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ کا مرکز ہندو کش ریجن تھا اور اس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5اعشاریہ 3 ریکارڈ کی گئی۔ذرائع کے مطابق زلزلے کے وقت گھروں سے لوگ باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرنے لگے۔
پاکستان کے صوبہ خيبر پختون خواہ کے پشاور، چترال اور اطراف کے مختلف علاقوں میں 5.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکےریکارڈ کیے گئے۔
News ID 1873490
آپ کا تبصرہ