17 مئی، 2017، 12:01 PM

فلسطینی صدر محمود عباس کی ہندوستانی وزیر اعظم سے ملاقات

فلسطینی صدر محمود عباس کی ہندوستانی وزیر اعظم سے ملاقات

فلسطینی صدر محمود عباس نے ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطینی صدر محمود عباس نے ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔ دونوں رہنماؤں نے مذاکرات کے بعد زراعت، صحت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی سمیت 5 معاہدوں پر دستخط کئے گئے۔ دونوں رہنمائوں نے تعلقات علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ہندوستانی وزیر اعظم نے اس موقع پر آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کا اعلان کیا۔

News ID 1872543

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha