مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے مسلح گروہوں سے منسلک ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ شام میں امریکی اتحاد کے فضائی حملوں میں 379 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ باغی گروہوں سے وابستہ ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ داعش کے خلاف امریکی اتحاد نے عام شہریوں پر بمباری کرکے 379 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شام کے علاقہ الرقہ میں مارچ سے لیکر اب تک امریکی فضائی حملوں مین اتنی بڑی تعداد میں افراد مارے گئے ہیں۔
شام کے مسلح گروہوں سے منسلک ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ شام میں امریکی اتحاد کے فضائی حملوں میں 379 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
News ID 1872482
آپ کا تبصرہ