18 دسمبر، 2016، 3:51 PM

چین امریکی بحریہ کا ڈرون واپس کرنے کیلئے تیار

چین امریکی بحریہ کا ڈرون واپس کرنے کیلئے تیار

چین نے امریکی بحریہ کا ڈرون واپس کرنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین نے امریکی بحریہ کا ڈرون واپس کرنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔ امریکی محکمہ دفاع کے ترجمان پیٹر کک نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ چین نے امریکی بحریہ کے زیر آب ڈرون کو واپس کرنے پر رضامندی طاہر کی ہے، اس سلسلے میں چینی حکام سے براہ راست معاملات طے پاگئے ہیں۔ دوسری طرف نو منتخب امریکی صدر نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے ہمیں چین سے کہنا چاہیے کہ چوری کیا ہوا ڈرون نہیں چاہیے،وہ اپنے پاس رکھ لے۔

News ID 1869074

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha