2 اکتوبر، 2016، 5:14 PM

ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں

ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں

ہندوستان کی کمیونسٹ پارٹی کے جنرل سیکرٹری سیتارام یچوری نے کہا ہےکہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں اور دونوں ممالک کو کشیدگی بڑھانے کی بجائے بات چیت دوبارہ شروع کرنی چاہیے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کی کمیونسٹ پارٹی کے جنرل سیکرٹری سیتارام یچوری نے کہا ہےکہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں اور دونوں ممالک کو کشیدگی بڑھانے کی بجائے بات چیت دوبارہ شروع کرنی چاہیے۔ کمیونسٹ پارٹی انڈیا کے جنرل سیکرٹری سیتا رام یچوری کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک کے سیاستدانوں صبر و تحمل کے ذریعہ باہمی مسائل کو حل کرنا چاہیے۔

News ID 1867316

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha