28 ستمبر، 2016، 1:13 PM

رہبر معظم اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر نے شہید ستاری یونیورسٹی میں فوجی جوانوں کو نشان عطا کئے

رہبر معظم اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر  نے شہید ستاری یونیورسٹی میں فوجی جوانوں کو نشان عطا کئے

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سپریم کمانڈر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے شہید ستانی فوجی فوجی یونیورسٹی میں فارغ التحصیل جوانوں کی تقریب میں شرکت کرکے انھیں نشان اور درجات عطا کئے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سپریم کمانڈر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نےفارغ التحصیل فوجی جوانوں کی تقریب  میں شرکت کرکے انھیں نشان اور درجات عطا کئے۔یہ تقریب فضائیہ کی شہید ستاری یونیورسٹی میں منعقد ہوئی جس میں مسلح افواج کے اعلی کمانڈر بھی موجود تھے۔

News ID 1867232

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha