21 ستمبر، 2016، 11:19 AM

حلب کے محاذ پر شامی فوج کی پیشقدمی جاری

حلب کے محاذ پر شامی فوج  کی پیشقدمی جاری

شام کے سکیورٹی ذرائع کے مطابق حلب کے جنوب مغربی محاذ پر شامی فوج کی پیشقدمی جاری ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حلب کے جنوب مغربی محاذ پر شامی فوج کی پیشقدمی جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق شامی فوج نے الراموسہ علاقہ میں وہابی دہشت گردوں پر کاری ضرب وارد کی ہے اور اس علاقہ میں لڑائی جاری ہے۔ادھر النشرہ کے مطابق تلہ بازو اور مدرسہ حکمہ کے علاقہ میں بھی  دہشت گردوں کی پسپائی کا سلسلہ جاری ہے اور ان علاقوں میں بھی شامی فوج کی پیشقدمی کا سلسلہ جاری ہے۔

News ID 1867065

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha