مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ الجزائر کا مسافر طیارہ اے ایچ 1020فرانس کے شہر مارسیلی جارہاتھا طیارہ بحیرروم کے اوپر پرواز کرتے ہوئے ریڈار سے غائب ہوگی تھا جو اب بحفاظت پیرس کے ايئرپورٹ پر اتر گيا ہے۔اطلاعات کے مطابق جہاز سسٹم میں خرابی کے باعث ریڈار سے غائب ہوا تھا جوکہ اب محفوظ طریقے سے پیرس ایئرپورٹ پر لینڈ کر گیاہے۔ذرائع کے مطابق ایئر الجزائر کا طیارہ اے ایچ 1020فرانس کے شہر مارسیلی جارہاتھا کہ طیارہ ایمرجنسی کال کے بعد ریڈار سے لاپتہ ہو گیا ۔
الجزائر کا مسافر طیارہ اے ایچ 1020فرانس کے شہر مارسیلی جارہاتھا طیارہ بحیرروم کے اوپر پرواز کرتے ہوئے ریڈار سے غائب ہوگی تھا جو اب بحفاظت پیرس کے ايئرپورٹ پر اتر گيا ہے۔
News ID 1866036
آپ کا تبصرہ