مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات میں پانامہ لیکس کے ملک پر منفی اثرات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اسے فوری طور پر حل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ جنرل راحیل شریف نے کہا کہ ملکی سالمیت کے لیے ضروری ہے کہ پانامہ لیکس کا مسئلہ جلد حل کیا جائے کیوں کہ اس کے اثرات ملکی سلامتی اور سکیورٹی چیلنجزپر پڑرہے ہیں۔
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات میں پانامہ لیکس کے ملک پر منفی اثرات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اسے فوری طور پر حل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
News ID 1863914
آپ کا تبصرہ