اہلیہ بشریٰ بی بی
-
عمران خان کو 14، بشریٰ بی بی کو 7 سال قیدِ بامشقت کی سزا
احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈز کیس کا فیصلہ سنا دیا، جس میں عمران خان کو 14 اور بشریٰ بی بی کو 7 سال قیدِ بامشقت کی سزا سنا دی گئی۔
-
وعدہ کرو عمران خان کو لیے بغیر کوئی یہاں سے نہیں جائے گا، بشریٰ بی بی کا ڈی چوک پر کارکنوں سے خطاب
پاکستانی سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک پہنچنے والے کارکنوں سے وعدہ لے لیا کہ وہ عمران خان کو ساتھ لیے بغیر ڈی چوک نہیں چھوڑیں گے۔
-
عمران خان کے باہر آنے تک کچھ نہ مانیں، بشریٰ بی بی کی کارکنوں کو ہدایت
پاکستانی سابق وزیراعظم کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کہا ہے کہ عمران خان کے باہر آنے تک کچھ نہ مانیں، دھرنا ڈی چوک پر ہوگا۔