21 اپریل، 2016، 3:36 PM

چین نے شمالی کوریا کی سرحد پر 2000 فوجی تعینت کردیئے

چین نے شمالی کوریا کی سرحد پر 2000 فوجی تعینت کردیئے

شمالی کوریا کے بارے میں پانچویں ایٹمی تجربہ کی خبروں کے بعد چین نے شمالی کوریا کی سرحد پراپنے 2000 فوجی تعینات کردیئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شمالی کوریا کے بارے میں پانچویں ایٹمی تجربہ کی خبروں کے بعد چین نے شمالی کوریا کی سرحد پراپنے 2000 فوجی تعینات کردیئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق چین نے ہر قسم کے خطرے کا مقابلہ کرنے کے لئے شمالی کوریا کی سرحد پر اپنے 2000 فوجی بعینات کئے ہیں۔ اس سے قبل بھی چین  3000 فوجی شمالی کوریا کی سرحد پر تعیات کرچکا ہے۔ چین شمالی کوریا کا اصلی متحد ہے لیکن اس کے باوجود وہ اقوام متحدہ کی شمالی کوریا کے خلاف پابندیوں کی حمایت کرتا ہے۔

News ID 1863471

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha