21 مارچ، 2016، 3:33 PM

ریاست تامل ناڈو کے گاؤں میں اڑنے والا نایاب سانپ پکڑلیا گيا

ریاست تامل ناڈو کے گاؤں میں اڑنے والا نایاب سانپ پکڑلیا گيا

بھارتی ریاست تامل ناڈو کے گاؤں میں نایاب سانپ پکڑا گیا،جس کی لمبائی 3 میٹر ہے،جو ایک درخت سے دوسرے درخت تک اڑ بھی سکتا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارتی ریاست تامل ناڈو کے گاؤں میں نایاب سانپ پکڑا گیا،جس کی لمبائی 3 میٹر ہے،جو ایک درخت سے دوسرے درخت تک اڑ بھی سکتا ہے۔تامل ناڈو کے گاؤں میں سانپ نظر آنےپر ریسکیو اہلکاروں کو بلایا گیا ، سانپ پکڑنے والوں کا کہنا ہے کہ یہ سری لنکا کا نایاب سانپ ہے ،جو 3 میٹر لمبا ہے۔ یہ سانپ رینگنے کے ساتھ ایک درخت سے دوسرے درخت تک اڑنے کی بھی صلاحیت رکھتا ہے۔ ریسکیو اہلکاروں نے سانپ محکمہ جنگلات کے حوالے کر دیاہے۔

 

News ID 1862700

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha