26 فروری، 2016، 12:15 PM

انتخابات قومی سیاسی جشن اور عالمی سطح پر ایران کی قدرت کا مظہر ہیں

انتخابات قومی سیاسی جشن اور عالمی سطح پر ایران کی قدرت کا مظہر ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے سابق اسپیکر حداد عادل نے کہا ہے کہ انتخابات قومی سیاسی جشن اور عالمی سطح پر ایران کی طاقت اورقدرت کا مظہر ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کے ساتھ گفتگو میں اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے سابق اسپیکر حداد عادل نے کہا ہے کہ انتخابات قومی سیاسی جشن اور عالمی سطح پر ایران کی طاقت اورقدرت کا مظہر ہیں۔

حداد عادل نے اپنا ووٹ تہران کی  مسجد لر زادہ میں کاسٹ کیا اور اس کے بعد مہر نیوز کے نامہ نگار کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں انتخابات کو قومی سیاسی جشن تصور کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ قوم اس عظیم سیاسی جشن میں بھر پور شرکت کرےگی ۔ انھوں نے کہا کہ پارلیمان اور خبرگان کونسل کے انتخابات ایرانی قوم کی عزت ، عظمت اور قدرت و طاقت کا مظہر ہیں۔

News ID 1862116

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha