مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فرانس کے صدر فرانسوا اولاند نے سابق وزير خارجہ فابیوس کی جگہ جین مارک ایرو کو فرانس کا نیا وزير خارجہ منتخب کیا ہے۔ جین مارک ایرو اس سے قبل فرانس کے وزير اعظم بھی رہ چکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سابق وزير خارجہ فابیوس نے بدھ کے دن اپنے عہدے سے استعفی دیدیا تھا اور انھیں قانون ساز کونسل کا سربراہ منتخب کیا جائے گا۔
فرانس کے صدر فرانسوا اولاند نے سابق وزير خارجہ فابیوس کی جگہ جین مارک ایرو کو فرانس کا نیا وزير خارجہ منتخب کیا ہے۔
News ID 1861770
آپ کا تبصرہ