4 نومبر، 2015، 1:34 PM

شام میں روس کی فوجی کارروائی جاری رہےگی

شام میں روس کی فوجی کارروائی جاری رہےگی

روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ شام میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف روس کی فوجی کارروائی جاری رہےگی۔

مہر خبررساں ایجنسی المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ شام میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف روس کی فوجی کارروائی جاری رہےگی۔

اطلاعات کے مطابق روسی وزارت دفاع کے مطابق شام کی حکومت جب تک دہشت گردوں کے خلاف نبرد آزما رہےگی روس اس وقت تک شامی حکومت کی حمایت جاری رکھےگا۔ ادھر شام اور روس کے سکیورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ روس کے جنگی جہازوں نے 10 بار دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔

News ID 1859333

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha