مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی ،حضرت زینب سلام اللہ علیھا کے حرم کا دفاع کرنے والے شہید امین کریمی کے گھر حاضر ہوئے اور انھوں نے اس عظیم شہید کو خراج عقیدت پیش کیا۔ شہید کریمی شام میں حضرت زینب سلام اللہ علیھا کے حرم مبارک کا دفاع کرتے ہوئے وہابی تکفیریوں کے ہاتھوں شہید ہوگئے۔ پارلیمنٹ کے اسپیکر نے شہید کے اہلخانہ کو تعزیت پیش کی اور شہید کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی ،حضرت زینب سلام اللہ علیھا کے حرم کا دفاع کرنے والے شہید امین کریمی کے گھر حاضر ہوئے اور انھوں نے اس عظیم شہید کو خراج عقیدت پیش کیا۔
News ID 1859158
آپ کا تبصرہ