روسی فوجی ماہرین کی ٹیم عراق روانہ

غیر ملکی ذرائع کے مطابق روس نے اپنے فوجی ماہرین کی ٹیم عراق روانہ کردی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس نے اپنے فوجی ماہرین کی ٹیم عراق روانہ کردی ہے۔ ادھر روسی ڈوما نے بھی روسی حکومت کو دوسرے ممالک میں فوجی بھیجنے کی اجازت دی ہے ۔اطلاعات کے مطابق روس، ایران، عراق اور شام نے دہشت گردوں کے خلاف ایک مشترکہ کمانڈ تشکیل دی ہے جو آپس میں انٹیلیجنس اطلاعات کا تبادلہ کرےگی ۔

News Code 1858515

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha