28 جولائی، 2015، 1:35 PM

کراچی میں 34 افراد کی ٹارکٹ کلنگ میں مطلوب دہشت گرد گرفتار

کراچی میں 34 افراد کی ٹارکٹ کلنگ میں مطلوب دہشت گرد گرفتار

پاکستان کے شہر کراچی میں 34 افراد کی ٹارکٹ کلنگ میں مطلوب دہشت گرد کو عمان سے واپسی پر ایئر پورٹ سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔

مہرخبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے شہر کراچی میں 34 افراد کی ٹارکٹ کلنگ میں مطلوب دہشت گرد کو عمان سے واپسی پر ایئر پورٹ سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق ملزم حنیف کوکراچی ایئرپورٹ پراومان سے کراچی واپسی پرگرفتارکیا گیا، حنیف کا تعلق لیاری گینگ وار کے شیرازکامریڈ گروپ سے ہے اوروہ سیاسی کارکنوں سمیت 34 افراد کے قتل میں پولیس کو مطلوب ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق ملزم حنیف کا بھائی سہیل عرف سنی بھی درجنوں افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہے اور اس وقت وہ مسقط میں موجود ہے۔

News ID 1856946

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha