27 جولائی، 2015، 12:35 AM

امریکی صدر ایتھوپیا پہنچ گئے ہیں

امریکی صدر ایتھوپیا پہنچ گئے ہیں

امریکی صدر باراک اوبامہ اپنے آبائی وطن کینیا کا دورہ مکمل کرنے کے بعد ایتھوپیا کے دارالحکومت آدیس بابا پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر باراک اوبامہ اپنے آبائی وطن کینیا کا دورہ مکمل کرنے کے بعد اتھیوپیا کے دارالحکومت آدیس بابا پہنچ گئے ہیں۔

اوبامہ امریکہ کے پہلے صدر ہیں جس نے اتھیوپیا کا دورہ کیا ہے اوباما اتھیوپی کے صدر اور دیگر حکام سے ملاقات اور گفتگو کریں گے اور افریقی یونین سے خطاب بھی کریں گے۔

News ID 1856909

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha