مہر خبررساں ایجنسی نے الیوم السابع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصر کے اسلامی ادارے جامعہ الازہر کے استاد احمد کریمہ کا کہنا ہے کہ داعش دہشت گرد تنظیم کو امریکہ نے تشکیل دیا ہے اور داعش دہشت گردوں کے بہیمانہ، سفاکانہ اور بھیانک جرائم کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
انھوں نے کہا کہ وہابی تکفیری شہوت رانی کے علاوہ کسی اور موضوع کے بارے میں فکر نہیں کرتے ہیں وہ صرف شہوت کے پرستار ہیں۔
احمدی کریمہ نے کہا داعش کے ساتھ مقابلہ کرنے کے لئے ضروری ہے کہ داعشی فکر کو معاشرے سے ختم کیا جائے ۔ الازہر کے استاد نے کہا کہ دہشت گردوں کے ساتھ ابھی سنجیدہ مقابلہ شروع نہیں ہوا ہے۔
آپ کا تبصرہ