30 مئی، 2015، 9:09 PM

روس

ماسکو نے 89 یورپی حکام کے خلاف پابندیاں عائد کردی ہیں

ماسکو نے 89 یورپی حکام کے خلاف پابندیاں عائد کردی ہیں

روس نے یوکرائن کے بحران پر یورپی یونین کے 89 حکام کا نام پابندیوں کی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانس 24 کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس نے یوکرائن کے بحران پر یورپی یونین کے 89 حکام کا نام پابندیوں کی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔

ہالینڈ کے وزیر اعظم مارک روٹ نے دعوی کیا ہے کہ روس نے 89 یورپی یونین کے سیاستدانوں کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا ہے اور روس نے حال ہی میں کئی یورپی سیاستدانوں کو روس کے سفر سے روک دیا ہے لیکن روس نے ابھی تک ان افراد کے نام ظاہر نہیں کئے ہیں۔

News ID 1855458

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha