29 جنوری، 2015، 11:49 PM

افغانستان

افغانستان میں نماز جنازہ کے دوران خودکش حملےیں 12افراد ہلاک

افغانستان میں نماز جنازہ کے دوران خودکش حملےیں 12افراد ہلاک

مہر نیوز/29 جنوری/ 2015 ء : افغانستان میں نماز جنازہ کے دوران طالبان دہشت گردوں کے خودکش حملے کے نتیجے میں 12افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان میں نماز جنازہ کے دوران طالبان دہشت گردوں کے خودکش حملے کے نتیجے میں 12افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق مشرقی افغانستان کے صوبے لغمان میں نمازہ جنازہ کے دوران طالبان کے خودکش حملے کے نتیجے میں 12افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے جن میں سے بیشتر کی حالت تشویش ناک ہے۔ حکام کے مطابق دہشت گردوں کی جانب سے حملے میں ہلاک ہونے والوں کی نماز جنازہ ادا کی جارہی تھی کہ خودکش حملہ آور نے اپنے آپ کو دھماکے سے اڑالیا ۔

News ID 1849103

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha