24 جون، 2014، 10:05 AM

لبنان

لبنان میں بم دھماکے میں ایک فرد شہید، 19 افراد زخمی

لبنان میں بم دھماکے میں ایک فرد شہید، 19 افراد زخمی

مہر نیوز/ 24 جون / 2014 ء : لبنان کے دارالحکومت بیروت کے ضاحیہ علاقہ میں دہشت گردوں نے کار بم دھماکہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 1 شہری شہید اور 19 زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لبنان کے دارالحکومت بیروت کے ضاحیہ علاقہ میں دہشت گردوں نے کار بم دھماکہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 1 شہری شہید اور 19 زخمی ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق سلفی وہابی دہشت گردوں نے کار بم دھماکہ کیا جس کے نتیجے میں ایک فرد شہید اور 19 زخمی ہوگئے ہیں۔ذرائع  کے مطابق دھماکہ جنوبی بیروت میں ہوا۔ دھماکے کے نتیجے میں کئی گاڑیوں کےتباہ ہونے کے بھی اطلاعات ہیں۔ دھماکہ فوجی چیک پوائنٹ کے قریب ہوا۔

News ID 1837510

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha