26 مئی، 2014، 3:04 PM

عراق

فلوجہ میں 45 سلفی وہابی دہشت گرد ہلاک

فلوجہ میں 45 سلفی وہابی دہشت گرد ہلاک

مہر نیوز/ 26 مئی / 2014 ء : عراق کے شہر فلوجہ میں عراقی سکیورٹی فورسز نے سلفی وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے 45 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسلہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ  عراق کے شہر فلوجہ میں عراقی سکیورٹی فورسز نے سلفی وہابی دہشت گرد تنظیم  داعش اور القاعدہ کے 45 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔عراق کے صوبہ الانبار میں 2013 سے دہشت گردوں کے خلاف عراقی فوج کی کارروائی جاری ہے اس صوبہ کو سلفی وہابی دہشت گردوں کا گڑھ سمجھا جاتا ہے۔

News ID 1836446

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha