2 مئی، 2014، 3:03 PM

ایمن الظواہری

ظواہری کا شام میں سلفی وہابی دہشت گردوں کو آپسی لڑائی بند کرنے کا حکم

ظواہری کا شام میں سلفی وہابی دہشت گردوں کو آپسی لڑائی بند کرنے کا حکم

مہر نیوز/ 2مئی / 2014 ء : سلفی وہابی دہشت گرد تنظیم القاعدہ کے سربراہ نے اپنے ایک صوتی پیغام میں شام میں لڑنے والے دہشت گردوں کو حکم دیا ہے کہ وہ آپس میں لڑائی بند کردیں شام میں آپسی لڑائی میں اب تک سیکڑوں دہشت گرد ہلاک ہوچکے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبـررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سلفی وہابی دہشت گرد تنظیم القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری نے اپنے ایک صوتی پیغام میں  شام میں لڑنے والے دہشت گردوں کو حکم دیا ہے کہ وہ آپس میں لڑائی بند کردیں شام میں آپسی لڑائی میں اب تک سیکڑوں دہشت گرد ہلاک ہوچکے ہیں۔ ایمن الظاہری نے القاعدہ سے وابہتہ دہشت گرد تنظیم النصرہ کو حکم دیا ہے کہ وہ دوسرے دہشت گرد گروپوں کے ساتھ لڑائی بند کردے ، سلفی وہابی دہشت گردوں کی آپسی لڑائی میں اب تک سیکڑوں سلفی وہابی دہشت گرد واصل جہنم ہوچکے ہیں۔

News ID 1835630

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha