12 اپریل، 2014، 6:06 PM

عراق

عراق کے صوبہ الانبار میں داعش کےدو کمانڈروں سمیت دسیوں دہشت گرد ہلاک

عراق کے صوبہ الانبار میں داعش کےدو کمانڈروں سمیت دسیوں دہشت گرد ہلاک

مہر نیوز/ 12 اپریل / 2014 ء :عراق کے صوبہ الانبار میں عراقی سکیورٹی دستوں کی کارروائی میں داعش دہشت گرد تنظیم کے دو کمانڈروں سمیت دسیوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النہرین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے صوبہ الانبار میں عراقی سکیورٹی دستوں کی کارروائی میں داعش دہشت گرد تنظیم کے دو کمانڈروں سمیت دسیوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ عراقی فوج کے ترجمان کے مطابق الرمادی اور اللوجہ میں 44 دہشت گرد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔عراقی سکیورٹی دہشتوں کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں ہلاک ہونے  والوں میں داعش کے دو اہم کمانڈر ابو عائشہ اور ابو دجانہ بھی شامل ہیں۔

News ID 1835025

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha