22 دسمبر، 2013، 2:35 PM

جرمنی

جرمنی میں پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں 100 سے زائد افرادزخمی

جرمنی میں پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں 100 سے زائد افرادزخمی

مہر نیوز/22 دسمبر /2013ء: جرمنی میں کلچر سینٹر کی بندش کے خلاف مظاہرین اورپولیس کے درمیان جھڑپوں میں 100 سے زائد افرادزخمی ہوگئے ہیں۔

مہرخبررساں ایجنسی نے جرمن خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جرمنی میں کلچر سینٹر کی بندش کے خلاف مظاہرین اورپولیس کے درمیان جھڑپوں میں 100 سے زائد افرادزخمی ہوگئے ہیں۔  پولیس کے مطابق شمالی شہر ہیمبرگ جھڑپیں گزشتہ روز اس وقت ہوئیں جب سات ہزار سے زائد مظاہرین نے بائیں بازو سے تعلق رکھنے والے روٹے فلورا کلچر سینٹر کی بندش کے خلاف احتجاج کیا، پولیس کے ساتھ جھڑپ میں متعدد مظاہرین زخمی ہوئے اور 19افراد کو گرفتار بھی کیا گیا ہے زخمی ہونے والے مظاہرین کی تعداد 100 تک بتائی جاتی ہے ۔

News ID 1831548

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha