مہرخبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ کیمیائی ہتھیاروں کےبارے میں شام پر امریکی الزام بالکل بے بنیاد ہے۔ روسی نائب وزير خارجہ کا کہنا ہے کہ شام نے کیمیائی ہتھیاروں کے بارے میں تمام اطلاعات فراہم کردی ہیں اور اس سلسلے میں امریکی الزام بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی ہے۔ امریکہ نے شام پر حال ہی میں الزام عائد کیا تھا کہ وہ کیمائی ہتھیاروں کے بارے میں اطلاعات چھپا رہی ہے روس نے امریکہ کے اس اظءار کو مضحکہ خیز قراردیکر رد کریدا ہے روس کا کہنا ہے کہ شام نے کیمیائي ہتھیاروں کے بارے میں تمام اطلاعات فراہم کردی ہیں۔
مہر نیوز/8 نومبر/2013ء: روس کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ کیمیائی ہتھیاروں کےبارے میں شام پر امریکی الزام بالکل بے بنیاد ہے۔
News ID 1830158
آپ کا تبصرہ