مہر خبررساں ایجنسی نے المدی پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد کے جنوب میں العامل علاقہ میں سلفی وہابی دہشت گردوں کے دو بم دھماکوں 45 افراد جاں بحق اور 55 زخمی ہوگئے ہیں۔ عراق میں حالیہ دلنوں میں دہشت گردوں کے حملوں میں شدت آگئی ہے اور عراق میں سلفی وہابی دہشت گردوں کے حملوں میں صرف ستمبر کے مہینے میں 3 ہزار 112 افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں۔
مہر نیوز/21 اکتوبر/2013ء:عراق کے دارالحکومت بغداد کے جنوب میں العامل علاقہ میں سلفی وہابی دہشت گردوں کے دو بم دھماکوں 45 افراد جاں بحق اور 55 زخمی ہوگئے ہیں۔
News ID 1829528
آپ کا تبصرہ