مہر خبررساں ایجنسی نے ورلڈ ٹریبون کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے امریکہ اور اس کے عرب اور غیر عرب اتحادیوں کی طرف سے شام پر فوجی حملے کو علاقہ کے امن و ثبات کے لئے تباہ کن قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی اور عربی ممالک کو شام پر فوجی حملے سے باز رہنا چاہیے۔ روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ روس نے شام میں اپنے سفارتکاروں اور کارکنوں کی حفاظت کے تمام اقدامات انجام دیدئے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ شام پر حملے سے پورے خطے میں آگ لگ جائے گی جس کو خاموش کرنا محال ہوجائےگا۔
مہر نیوز/29 اگست /2013ء: روس کے وزیر خارجہ نے امریکہ اور اس کے عرب اور غیر عرب اتحادیوں کی طرف سے شام پر فوجی حملے کو علاقہ کے امن و ثبات کے لئے تباہ کن قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی اور عربی ممالک کو شام پر فوجی حملے سے باز رہنا چاہیے۔
News ID 1827134
آپ کا تبصرہ