مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حجج اسلام والمسلمین حضرات تقوی، رحیمیان، قمی اور حاج اکبری نے رہبر معظم انقلاب اسلامی کی نمائندگی میں جانبازوں سے گفتگو کی اور ان کی زندگی کے شرائط، علاج ، کام اور مشکلات کا جائزہ لیا اور دفاع مقدس کے جانبازوں کے ایثارو فداکاری پر ان کا سپاس اور شکریہ ادا کیا۔
اسی طرح صوبوں میں ولی فقیہ کے نمائندوں اور آئمہ جمعہ نے رہبر معظم انقلاب اسلامی کی طرف سے ملک بھرمیں بعض جانبازوں کے گھروں میں حاضر ہوکر ان کی عیادت اور مزاج پرسی کی اور ان کی فداکاری پر انیھیں خراج تحسین پیش کیا۔
آپ کا تبصرہ