23 فروری، 2013، 12:36 PM

مرحوم آیت اللہ خوشوقت

مرحوم آيت اللہ خوشوقت کے پیکر کو شاہ عبد العظیم میں سپرد خاک کردیا گيا

مرحوم آيت اللہ خوشوقت کے پیکر کو شاہ عبد العظیم میں سپرد خاک کردیا گيا

مہرنیوز۔23 فروری 2013ء: مرحوم آیت اللہ خوشوقت کے پیکر پاک کو نمازجنازہ اور تشییع کے بعد شاہ عبد العظیم کے حرم مبارک میں سپرد خاک کردیا گیا ہےان کی تشییع جنازہ میں لاکھوں مؤمنین نے شرکت کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مرحوم آیت اللہ خوشوقت کے پیکر پاک کو نمازجنازہ اور تشییع کے بعد شاہ عبد العظیم کے حرم مبارک میں سپرد خاک کردیا گیا ہےان کی تشییع جنازہ میں لاکھوں مؤمنین نے شرکت کی۔ مرحوم آیت اللہ خوشوقت کے پیکرپاک پر رببر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نماز جنازہ ادا کی ۔ نماز جنازہ میں عوام کے مختلف طبقات ،ملک کے اعلی فوجی اور سول حکام نے شرکت کی۔آیت اللہ خوشوقت عمرہ مفردہ کے لئے مکہ مکرمہ گئے ہوئے تھے جہاں گذشتہ بدھ کو ان کا انتقال ہوگيا تھا۔

News ID 1817684

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha